آشوب چشم کے مریضوں میں خوفناک اضافہ

28 Sep, 2023 | 07:21 PM

زاہد چودھری : صوبے بھر میں آشوب چشم کے مریضوں میں خوفناک اضافہ جاری ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں آشوب چشم کے 15105  نئے مریض رپورٹ  ہوئے ۔ صوبے بھر میں مریضوں کی مجموعی تعداد 379690  ہوگئی ۔ لاہور میں آشوب چشم کے 916نئے مریضوں کی تصدیق ہوگئی ۔ لاہور میں آشوب ضامن ہے مریضوں کی مجموعی تعداد ساڑھے 22ہزار  ہوگئی۔ 

مزیدخبریں