الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا

28 Sep, 2023 | 04:06 PM

راؤ دلشاد :الیکشن کمیشن آف پاکستان کا انتخابی فہرستوں کوغیر منجمدکرنےکافیصلہ ۔
کوارڈینیشن اینڈ آوٹ ریج ونگ نےانتخابی فہرستوں کو 25 اکتوبر تک غیرمنجمند کردیا ۔اہل افراد ووٹ کے اندراج اور منتقلی کے لیے فوری ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن سے رجوع کریں ۔الیکشن کمیشن  نےعوام الناس  کی سہولت  کے لئے انتخابی  فہرستیں  زیر دفعہ 39 الیکشنز ایکٹ 2017 کےتحت 20 جولائی 2023 کو منجمد کیاتھا۔ 25ا کتوبر 2023 تک غیر منجمد  کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ 

مزیدخبریں