ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی ، آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی ، آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عرفان ملک) ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ 

 سب انسپکٹر ماریہ سیف نے ملزم کو گرفتار کیا، ملزم عبداللہ نے متاثرہ خاتون کی قابل اعتراض تصاویر شئیر کی تھیں۔

 رپورٹس کے مطابق ملزم متاثرہ خاتون کو بلیک میل کر رہا تھا۔ ملزم نے متاثرہ خاتون کے گھر والوں کو بھی قابل اعتراض مواد بھیجا۔

Ansa Awais

Content Writer