سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر میں خالی اسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ

28 Sep, 2023 | 01:27 PM

Ansa Awais

(قیصر کھوکھر )محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر میں خالی اسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ کرلیا گیا , آئندہ ہفتے سے ایڈہاک پر بھرتی کا عمل شروع ہو جائے گا.
آئندہ ہفتے سے محکمہ سپیلائز ہیلتھ کیئر میں ایڈہاک پر بھرتی کا عمل شروع ہو جائے گا۔ محکمہ ہیلتھ جہاں ضروری ہوگا وہاں ایڈہاک پر بھرتی کرے گا۔ محکمہ صحت نے خالی اسامیاں پُر  کرنے کیلئے پنجاب حکومت سے بھرتی کی اجازت طلب کی تھی۔ پنجاب حکومت نے ایڈہاک پر بھرتی کی اجازت دے دی ، جس کے بعد آئندہ ہفتے سے بھرتی کا عمل شروع ہو جائے گا۔

مزیدخبریں