زاہد چودھری :آشوب چشم کی وبا سے بچاؤ کیلئےجنرل ہسپتال میں ہیلپ لائن کا قیام کر دیا گیا ہے۔
پروفیسر الفرید ظفرپرنسپل جنرل ہسپتال کےمطابق ماہرین امراض چشم صبح 8 تا دوپہر 2 بجے تک وبا بارے آگاہی فراہم کرینگے ، سرکاری تعطیل ہونے کے باوجود ڈاکٹر ہیلپ لائن پر رہنمائی کیلئےموجود ہوں گے۔
شہری ہیلپ لائن 04299268877 اور،04299268816پربھی رابطہ کرسکتےہیں۔
آشوب چشم کی وبا ،جنرل ہسپتال میں ہیلپ لائن کا قیام
28 Sep, 2023 | 12:04 PM