ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آشوب چشم کی وبا ،جنرل ہسپتال میں ہیلپ لائن کا قیام

آشوب چشم کی وبا ،جنرل ہسپتال میں ہیلپ لائن کا قیام
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چودھری :آشوب چشم کی وبا سے بچاؤ کیلئےجنرل ہسپتال میں ہیلپ لائن کا قیام کر  دیا گیا ہے۔
پروفیسر الفرید ظفرپرنسپل جنرل ہسپتال کےمطابق ماہرین امراض چشم صبح 8 تا دوپہر 2 بجے تک وبا بارے آگاہی فراہم کرینگے ، سرکاری تعطیل ہونے کے باوجود ڈاکٹر ہیلپ لائن پر رہنمائی کیلئےموجود ہوں گے۔
شہری ہیلپ لائن 04299268877 اور،04299268816پربھی رابطہ کرسکتےہیں۔