عظمت مجید :ڈینگی کے وار مسلسل جاری،24 گھنٹوں میں شہرمیں ڈینگی بخار کےمزید54مریض سامنے آئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ہسپتالوں میں ڈینگی سے متاثرہ زیر علاج مریضوں کی تعداد 55 تک جاپہنچی،سرکاری ہسپتالوں میں 35،پرائیویٹ ہسپتالوں میں 20مریض زیر علاج ہیں۔
شہر کے 1488 مختلف مقامات سے ڈینگی لاورا برآمدہوا ہے۔
ڈینگی کے وار جاری،مزید54مریض سامنے آ گئے
28 Sep, 2023 | 10:32 AM