(سٹی 42) وزیر اعظم شہباز شریف نے اویس لغاری کی قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی( ایکنک) کی رکنیت ختم کردی۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے محسن لغاری کو اویس لغاری کی جگہ قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی ( ایکنک) کا رکن تعینات کردیا , وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے بھی نوٹیفکیشن جاری کردیا۔