سٹی 42: 24گھنٹےکےدوران241ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے
ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 284 افراد زخمی ہوئے،107شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔177معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے