3 پتنگ باز گرفتار، پتنگیں اور ڈور کی چرخیاں برآمد

28 Oct, 2024 | 07:25 PM

 سٹی 42: گجر پورہ پولیس نے  مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے  3 پتنگ باز گرفتار کرلیے ۔
پتنگ بازی کرنے والے ملزمان میں فہد، عامر اور الیاس شامل ہیں ۔ ملزمان سے پتنگیں اور ڈور کی چرخیاں برآمد کرکے  مقدمات درج کرلی گئیں 

مزیدخبریں