ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قومی ایئرلائن پی آئی اےکافضائی میزبان سمگلنگ میں ملوث

قومی ایئرلائن پی آئی اےکافضائی میزبان سمگلنگ میں ملوث
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سعید احمد :قومی ایئرلائن پی آئی اےکافضائی میزبان مبینہ طورپرسمگلنگ میں ملوث نکلا
فیصل مجید  کا کینیڈاسےاسلام آبادواپسی کی پروازپر16موبائل فون جسم سےلگاکرسمگلنگ کاانکشاف ہوا۔ پی آئی اےانتظامیہ کافضائی میزبان فیصل مجیدکوشوکازنوٹس جاری کرکے تحقیقات شروع کردیں ۔ فضائی میزبان فیصل مجید24اکتوبرکوپروازپی کے782سےٹورنٹوسےاسلام آبادپہنچا۔ایئرپورٹ پرکسٹمزحکام نےفضائی میزبان کوروک کرتلاشی لی
دوران تلاشی فیصل مجیدسےجسم سےلگے16موبائل فون برآمدہوئے۔پی آئی اے انتظامیہ نے فضائی میزبان کو 3 دن میں شوکاز نوٹس کا جواب دینے کا حکم دیا ۔  
 پی آئی اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شوکاز نوٹس کا جواب تسلی بخش نہ ہونے پر ملازمت سے برطرف کیا جائے گا،