سموگ ؛دھواں چھوڑنے والی 25 ہزار گاڑیوں کے چالان

28 Oct, 2024 | 06:20 PM

سٹی 42:ٹریفک پولیس نے  سموگ و ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کیخلاف کارروائیاں کیں ۔ رواں سال دھواں چھوڑنے والی 25 ہزار گاڑیوں کے چالان کئے گئے
ریت و مٹی سے لدی ساڑھے 10 ہزار گاڑیوں کو ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا گیا ۔ سٹی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کے مطابق رات کے وقت اب ہوا کو گرد آلود کرنے پر 4 ہزار ٹریکر ٹرالیوں کو جرمانے کئے گئے،ماحولیاتی آلودگی سے بچاؤکیلئے 2ہزار سے آگاہی لیکچر دیئے گئے،سموگ تدارک کیلئے عوامی رابطہ مہم بھی جاری ہے ، 

مزیدخبریں