تعلیمی اداروں میں منشیات بیچنے والا پکڑا گیا

28 Oct, 2024 | 06:13 PM

 سٹی 42: ایس ایچ او غازی آباد نے  پولیس ٹیم کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر دوران سرچ آپریشن منشیات فروش ظفر اقبال کو  منشیات سمیت گرفتار کرلیا 
ملزم ظفر اقبال سے 02 کلو سے زائد چرس برآمد ہوئی ۔ ملزم نے تعلیمی اداروں ہوسٹلز، کالجز کے اطراف میں نو جوان نسل کو منشیات بیچنے کا اعتراف کرلیا ۔ 
ایس پی کینٹ  نے ایس ایچ او غازی آباد فیصل ندیم اور پولیس ٹیم کو شاباش دی 

مزیدخبریں