عرفان ملک : وزیر داخلہ کی ہدایات پربجلی کےیونٹس کی اوور بلنگ کیخلاف ایف آئی اےنےسرویلنس کمیٹی تشکیل دیدی
سرویلنس کمیٹی لیسکوکےستمبراوراکتوبرکےبلوں کی مانیٹرنگ رپورٹ تیار کریگی،سرویلنس کمیٹی بجلی چوروں کیخلاف ایف آئی اے و لیسکوکیجانب سےاقدامات کومانیٹرکریگی۔
ایف آئی اے کے مطابق اووربلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن میں لیسکوسے 83کروڑ یونٹس واپس لیےگئےتھے ،لیسکونےآئندہ اووربلنگ نہ کرنےکےتحریری حلف نامےبھی جمع کرائےگئےتھے۔ایف آئی اے ستمبر اور اکتوبر میں اووربلنگ و بجلی چوری کے حوالے سے رپورٹ تیار کریگی