وقاص احمد:ہیئرپولیس نےفوکل پرسن کیخلاف سکیورٹی ایکٹ کےتحت مقدمہ درج کرلیا
فوکل پرسن چینی شہری بن بتائےچینی باشندےکوباہرکیوں لےکرگئے ،ہیئرپولیس نےفوکل پرسن کیخلاف سکیورٹی ایکٹ کےتحت مقدمہ درج کرلیا۔فوکل پرسن علی شاہ جہاں چینی شہری کو سکیورٹی ایس او پیز کے خلاف باہر لے گیا۔فوکل پرسن نے سکیورٹی ایکٹ کی خلاف ورزی کرکے چینی شہری کی جان کو خطرے میں ڈالا۔ پولیس ترجمان کے مطابق پولیس نے مقدمہ درج کرکے فوکل پرسن کو گرفتار کر لیا،چینی باشندوں کیلئے بغیر سکیورٹی کو بتائے باہر جانا منع ہے، فوکل پرسن کا تعلق لنڈی کوتل سے ہے،