اسلحے کی نمائش کرکے خوف و ہراس پھیلانے والا ملزم اسلحے سمیت گرفتار

28 Oct, 2024 | 04:56 PM

وقاص احمد : مناواں چوکی انچارج گنجے سندھواں نے  پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے سر عام اسلحہ لیکر گھومنے اور نمائش کر کے خوف وہراس پھیلانے والا ملزم سمیر کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا 
ایس پی کینٹ اویس شفیق نے بتایا کہ ملزم سمیر سے آٹو میٹک رائفل 244 بور، میگزینز اور درجنوں گولیاں برآمد ہوئیں ۔ گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے اور  مزید تحقیقات جاری ہیں ۔نا جائز اسلحہ، نمائش اور ہوائی فائرنگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں
ایس پی کینٹ نے  چوکی انچارج گنجے سندھواں بشارت علی اور پولیس ٹیم کو شاباش دی 

مزیدخبریں