مسافربس الٹ گئی، کئی افراد زخمی

28 Oct, 2024 | 04:30 PM

عابد چوہدری :  سندراڈاملتان روڈکےعلاقےمیں مسافربس الٹ گئی
 ریسکیو کے مطابق ریسکیوایمرجنسی گاڑیاں  جائےحادثہ پرموجود ہیں ،ریسکیواہلکارزخمیوں کوابتدائی طبی امداددینےمیں مصروف ہیں ۔ مسافر بس کو حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا 

مزیدخبریں