5وارداتوں میں 7 افراد قتل

28 Oct, 2024 | 04:23 PM

عابد چوہدری : شہر میں 24 گھنٹےکے دوران 7 افراد قتل ہوگئے
5وارداتوں میں 7 افراد کے قتل کے مقدمات درج کرلیے گئے ۔ رائیونڈ میں ڈاکوؤں نے کیش وین پر فائرنگ کر کے 2 افراد کو قتل کیا،باٹا پور میں دیرینہ دشمنی پر خاتون سمیت 2 افراد کو قتل کر دیا گیا،بھاٹی گیٹ میں نامعلوم ملزم کی فائرنگ سے 21 سالہ نوجوان قتل ہوگیا، کاہنہ میں 15 سالہ لڑکے کو پیٹ میں ہوا بھر کے قتل کیا گیااورنولکھا میں ملزمان نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا

مزیدخبریں