عرفان ملک: لاہور میں شادی کے فنکشن میں ڈانس کے بہانے بلوا کر خواجہ سرا کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تفصیلات کےمطابق ارسلان عرف نور رنگ محل چوک میں بھیک مانگ رہا تھا کہ موٹر سائیکل سوار اسے شادی کے فنکشن پر لیجانے کے لیے ساتھ لے گئے، فنکشن شروع ہونے والا ہے دو گانے کر کے واپس آجانا ، موٹر سائیکل سواروں نے خواجہ سرا کو ساتھ بیٹھا لیا ۔
نوجوان خواجہ سرا کو بوگیوال میں ایک مکان میں لے گئے جہاں تین نامعلوم بھی موجود تھے۔