15 سالہ لڑکے کو مبینہ بدفعلی کانشانہ بنا نے والا ملزم گرفتار

28 Oct, 2024 | 03:00 PM

عابد چودھری:کاہنہ کے علاقے میں 15 سالہ لڑکے کو مبینہ بدفعلی کانشانہ بنا دیا گیا۔
پولیس کے مطابق ملزم شہروز نے فیکٹری میں حسن علی نے مبینہ بدفعلی کانشانہ بنایا،شہروز کے جسم میں ملزما ن نے ہوا بھردی جس سے معدہ پھٹ گیا۔حسن علی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا، جانبر نہ ہو سکا۔
 ایس پی اخلاق اللہ تارڑ کے مطابق واردات کا مقدمہ درج کر کے ملزم کوگرفتار کر لیا گیا۔
 

مزیدخبریں