ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیسکومیں کرپٹ افسران وملازمین کیخلاف کارروائی کاآغازنہ ہو سکا

لیسکومیں کرپٹ افسران وملازمین کیخلاف کارروائی کاآغازنہ ہو سکا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد ندیم سپرا:لیسکومیں کرپٹ افسران وملازمین کیخلاف کارروائی کاآغازنہ ہو سکا،بورڈ آف ڈائریکٹرز نے فہرست کمپنی کے اعلیٰ افسران کو تھما کر خاموشی اختیار کر لی۔
وزارت پاورڈویژن نےبورڈآف ڈائریکٹرزکوکرپٹ افسران وملازمین کی فہرست بھجوائی تھی،ایک ماہ سے زائد وقت گزرنے کے باوجود افسران و ملازمین کے خلاف ایکشن نہ ہو سکا۔
پاور ڈویژن نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو کرپٹ ایکسیئنز اور ایس ڈی اوز کی فہرست بھجوائی تھی۔کرپشن میں ملوث لائن سپرنٹنڈنٹس، میٹر انسپکٹرز اور میٹر ریڈرز ،کرپٹ لائن سٹاف اور دیگر شعبہ جات کے ملازمین کی فہرست بھی بھجوائی گئی تھی۔