قیصرکھوکھر: سکولوں کے اساتذہ کی تنخواہوں اور آپریشنل اخراجات کا بجٹ جاری، محکمہ خزانہ نے اساتذہ کی تنخواہوں کا 38 ارب 80 کروڑ روپے جاری کئے۔
تفصیلات کےمطابق ٹی ایچ کیو،ڈی ایچ کیوہسپتالوں کےڈاکٹروں وسٹاف کی تنخواہوں اورآپریشنل اخراجات کابجٹ جاری کیا گیا، محکمہ خزانہ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کو 9 ارب 60کروڑ روپے جاری کئے، محکمہ خزانہ نے ویٹرنری ہسپتالوں کو 7کروڑ 23 لاکھ روپے جاری کئے گئے، محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ آن لائن کر دیا۔