حوالات میں بند 20 سالہ نوجوان کی مبینہ خود کشی

28 Oct, 2024 | 11:32 AM

عبدالخالق مغیری: لاڑکانہ میں تھانہ ولید کی حوالات میں نوجوان نے مبینہ طور پرخودکشی کرلی،نوجوان کو 3روز قبل چوری کے الزام میں گرفتار کیاگیا تھا ۔

  20 سالہ نوجوان ساحل سولنگی کی لاش پر تشدد کے نشانات موجود ہیں ۔  ورثا نے الزام لگایا کہ پولیس نے نوجوان کو تشددکرکے ہلاک کیاہے۔ 

 دوسری طرف پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان نے لاک اپ میں خود کشی کی ہے  ورثاء نے احتجاج کرتے ہوئے پولیس کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں