سٹی42: سرکاری سطح پرمرغی کی قیمتیں کافی کم ہوگئیں۔ہفتہ کے روز سرکاری اعلان کے مطابق مرغی کا فی کلوگوشت 68روپے سستاہوگیا۔
ذندہ مرغی کی فی کلوقیمت میں 44روپے کی کمی واقع ہوگئی۔
مرغی کے گوشت کی فی کلونئی قیمت 502 روپے مقررہوگئی ۔
ذندہ مرغی کی فی کلو قیمت 324روپے مقرر ہوگئی۔
اس سے قبل مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت570روپے کلوتھی۔
ذندہ مرغی کی فی کلوسرکاری قیمت 368روپے تھی ۔
کمشنر کراچی نے مرغی کے نرخ مقرر کردیئے۔
سرکاری سطح پرمرغی کی قیمتیں کافی کم ہوگئیں
28 Oct, 2023 | 08:45 PM