تین پولیس افسران کے تقرر و تبادلے

28 Oct, 2023 | 11:15 AM

Imran Fayyaz

(علی ساہی)آئی جی پنجاب نے تین پولیس افسران کے تقرر تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ایس پی محمد عبداللہ لک کو ایس ایس پی انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی ڈویژن لاہور تعینات کر دیا گیا۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انور نے احکامات جاری کرتے ہوئے ایس پی محمد عبداللہ لک کو ایس ایس پی انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی ڈویژن لاہور تعینات کر دیا۔ایس پی حسن جاوید بھٹی کو ایس پی ہیڈ کوارٹر لاہورااورایس پی اخلاق اللہ کو ایس پی سکیورٹی لاہور تعینات کر دیاگیا ہے، تینوں افسران کو فوری طور پرنئی تعیناتی کا چارج لینے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

مزیدخبریں