ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت کا ارشد شریف کے اہلخانہ کیلئے بڑی امداد کا اعلان

Arshad Sharif
کیپشن: Arshad Sharif
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : کینیا میں قتل ہونے والے سینئر صحافی ارشد شریف کے اہلخانہ کیلئے گلگت بلتستان حکومت نے ڈیڑھ کروڑ روپے مالی امداد کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ جی بی نے ارشد شریف کے اہلخانہ کیلئے ایک کروڑ50 لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان کیا، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے متاثرہ خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کااظہار بھی کیا۔