دو ٹیچنگ ہسپتالوں کی اکلوتی سی ٹی سکین مشین بند

28 Oct, 2022 | 05:13 PM

Imran Fayyaz

(زاہد چوہدری)2ٹیچنگ ہسپتالوں کی اکلوتی سی ٹی سکین مشین بند ، پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسز میں نصب سی ٹی سکین خراب ہوگئی۔
جنرل ہسپتال کے مریضوں کا سارا لوڈ بھی اسی سی ٹی سکین پر تھا،روزانہ اوسطا ً150مریضوں کے سی ٹی سکین ٹیسٹ بند ہوگئے۔ سی ٹی سکین نہ ہونے سے درجنوں مریضوں کے آپریشن التوا سے دوچارجنرل اور پنز کےانڈور ،آوٹ ڈور کے مریض دربدر ہونے لگے۔
 

مزیدخبریں