ویب ڈیسک: دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔
پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے خلع کے لیے ملیر کی فیملی عدالت سے رجوع کیا ہے۔ حلیم عادل شیخ کی دعا بھٹو سے 2018 میں شادی کی تھی جب کہ ان کا ایک بیٹا بھی ہے۔
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کی دعا بھٹو سے دوسری شادی تھی۔