ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زمبابوے سے شکست کی وجوہات کیا تھیں؟ بابر اعظم نے بتادیا

زمبابوے سے شکست کی وجوہات کیا تھیں؟ بابر اعظم نے بتادیا
کیپشن: Babar Azam
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے زمبابوے سے شکست پر ٹیم کی کارکردگی کو مایوس کن قرار دے دیا۔

پرتھ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ میں زمبابوے سے ایک رنز سے شکست کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پہلے 6 اوورز میں ہم نے نئی بال کا استعمال صحیح سے نہیں کیا جس کا نقصان ہوا۔

انہوں نے کہا کہ شاداب خان کے آؤٹ ہونے پر وکٹیں گریں، محنت کر رہے ہیں اگلے میچ میں کم بیک کریں گے۔