عثمان خان : 190ملین پاؤنڈ کیس میں نیب نے بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری نکال دیے ۔
نیب راولپنڈی کی ٹیم خیبر پختون خواہ بھجوا دیا گئی ، بشری بی بی کو 190ملین پاؤنڈ کیس میں وارنٹ جاری ہونے کی بنا پر گرفتار کیا جائے گا ۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ نیب کی ٹیم تین روز قبل بھی کے پی میں گرفتاری کی کوشش کرتی رہی۔ آج دوبارہ سے نیب کی ٹیم گرفتاری کے لئے تشکیل دی گئی۔ نیب کے پی کو بھی ٹیم سے مکمل تعاون کی ہدایت جاری کردی گئی ، نیب پولیس کے پی پولیس کی بھی مدد لے گی۔