ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حج درخواستوں کی وصولی کیلئے نامزد بینک ہفتہ، اتوار کھلے رکھنے کا فیصلہ

حج درخواستوں کی وصولی کیلئے نامزد بینک ہفتہ، اتوار کھلے رکھنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : حج درخواستوں کی وصولی کیلئے نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار کو کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار کو بینک کھلے رکھنے کے احکامات جاری کر دیئے، درخواست پر عازمین حج کی آسانی کیلئے بینک دن ڈھائی بجے تک کھلے رہیں گے ۔

نامزد بینک3 دسمبر تک بلاتعطل حج درخواستوں کی وصولی جاری رکھیں گے۔