سپریم کورٹ; موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

28 Nov, 2024 | 06:09 PM

سٹی 42 : سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ 

چیف جسٹس یحیی آفریدی کی منظوری کے بعد رجسٹرار آفس نے نوٹیفیکیشن جاری کیا ۔ جس کے مطابق 18 دسمبر سے 31 دسمبر تک سردیوں کی تعطیلات ہوں گی ۔ 

مزیدخبریں