ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹربینک میں ڈالر مہنگا

انٹربینک میں ڈالر مہنگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا ۔ 

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوکر 278 روپے سے تجاوز کرگیا، انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 4 پیسے پر بند ہوا ۔ 

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوکر 279روپے 6 پیسے کا ہوگیا ۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 1.38 روپے مہنگا ہوکر 293.89 روپے، برطانوی پاؤنڈ 1.93 روپے اضافے سے  352.88 روپے پر پہنچ گیا، جبکہ یو اے ای درہم 75.97 روپے، سعودی ریال 74.18 روپے پر برقرار رہا ۔