ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

’پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے وہاں اپنی بات کریں، وہاں چیزیں سامنے لائیں‘

’پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے وہاں اپنی بات کریں، وہاں چیزیں سامنے لائیں‘
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 :  پنجاب کے گورنر سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے وہاں اپنی بات کریں، وہاں چیزیں سامنے لائیں ۔ 

 لاہور میں گورنر ہاؤس میں سردار سلیم حیدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنا لشکر لے کر اٹک پہنچے تو اسٹاک ایکسچینج بہت زیادہ نیچے آ گیا۔ ہم نے مل کر ملک کے لیے کام کرنا ہے، اتحادی حکومت کی وجہ سے چیزیں بہتر ہونا شروع ہوئیں۔ انہوں نے کہا کہ خدا کے لیے اس ملک کے بارے میں سوچیں، جو طریقہ آپ نے شروع کیا ہے اس کا نہ آپ کو فائدہ ہے اور ملک کا نقصان تو ہے ہی۔

گورنر پنجاب نے کہا کہ صحافیوں کے گھروں پر چھاپے اور گرفتاریوں کی مذمت کرتا ہوں۔