پاکستان میں بھارتی پنجابی کامیڈی فلموں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

28 Nov, 2024 | 02:13 PM

زین مدنی:حکومت پاکستان نے بھارتی پنجابی کامیڈی فلموں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔
بھارتی پنجابی کامیڈی فلمیں امپورٹ پالیسی کے تحت ریلیز ہوتی تھیں،فلموں کو سنسر شپ قانون کے تحت ریلیز کیا جاتا تھا مگر اب پابندی پر غور کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق فیصلہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے پر کیا گیا ،اگر بھارتی ٹیم پاکستان نہ آئی تو کئی معاملات پر پابندی لگ سکتی ہے۔

مزیدخبریں