ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولیس نے صحافی مطیع اللہ جان کو گرفتار کر لیا

 پولیس نے صحافی مطیع اللہ جان کو گرفتار کر لیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اسلام پولیس نے صحافی مطیع اللہ جان کو گرفتار کر لیا۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے مطیع اللہ جان کو گرفتار کرکے تھانہ مارگلہ میں منتقل کر دیا ہے۔

مطیع اللہ جان کے خلاف مقدمہ درج کیے جانے کی اطلاعات ہیں تاہم مطیع اللہ جان کے خلاف ابھی تک کسی درج مقدمے کی نقل فراہم نہیں کی گئی۔

کمیٹی ٹو پرٹیکٹ جرنلسٹ کی طرف سے مطیع اللہ جان کی گرفتاری کی مذمت کی گئی ہے۔

Ansa Awais

Content Writer