قیصر کھوکھر : سیکرٹری ماحولیات راشد کمال الرحمان کا کہنا ہے کہ مصنوعی بارش برسانے میں ابھی کچھ دن لگیں گے۔
سیکرٹری ماحولیات نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ ماحولیات نےمصنوعی بارش کیلئےابھی بجٹ نہیں مانگا۔ چیف سیکرٹری کےقائم کردہ ورکنگ گروپ مصنوعی بارش پرکام کررہےہیں۔ بادل جن میں 40فیصدپانی ہومصنوعی بارش کیلئے ضروری ہیں۔ مصنوعی بارش والے بادل ابھی نہیں آئے ہیں۔