جنرل قمر جاوید باجوہ کا فوجی فاؤنڈیشن کا دورہ

28 Nov, 2022 | 09:05 AM

Ansa Awais

ویب ڈیسک: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی فاؤنڈیشن کا دورہ کیا، انہوں نے ہیلتھ کیئر کے منصوبوں کا افتتاح کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے فوجی فاؤنڈیشن کے کردار اور شراکت پر اطمینان کا اظہار کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی فاؤنڈیشن سابق فوجیوں اور ان کے اہل خانہ کو ملازمت اور صحت کی مفت سہولیات میں کردار ادا کر رہی ہے۔

فوجی فاؤنڈیشن ملک بھر میں بڑی تعداد میں سویلین اور پرائیویٹ مریضوں کی دیکھ بھال بھی کرتی ہے۔

مزیدخبریں