پاکستان کیخلاف ایک اور بھارتی سازش بے نقاب

28 Nov, 2021 | 03:17 PM

Arslan Sheikh

ویب ڈیسک: پاکستان کے خلاف ایک اور بھارتی سازش کا پردہ چاک ہوگیا، اسکاٹ لینڈ یارڈ نے بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے کا بھانڈاپھوڑ دیا۔

تفصیلات کے مطابق اسکاٹ لینڈ نے سکھ فار جسٹس کے دفتر پر چھاپے کی تردید کردی ہے، بھارت کی سب سے بڑی خبر رساں ایجنسی ’اے این آئی ‘ نے چھاپے سے متعلق جھوٹی خبر دی تھی۔ جس میں کہا گیا کہ پندرہ نومبر کو سکھ فار جسٹس کے دفتر پر چھاپے کے دوران ایک پاکستانی نژاد شخص گرفتارہوا، دفتر سے ایسا مواد بھی برآمد ہونے کا واویلا کیا گیا جس سے خالصتان ریفرنڈم مہم کاجعلی ووٹنگ ٹرن آؤٹ دکھایا گیا۔  

مزیدخبریں