گلبرگ (زین مدنی ) معروف اداکارہ عروہ حسین ایک بار پھر دلہن بن گئیں' برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا۔
View this post on Instagram
ٹی وی و فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ عروہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سرخ رنگ کا لباس زیب تن کئے ہوئے ہیں۔پوسٹ کی جانے والی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے بے تحاشا لائکس اور کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے جس میں اداکارہ کی خوبصورتی کی بہت تعریف کی جا رہی ہے.
View this post on Instagram
عروہ نے برائیڈل لک کو مزید خوبصورت بنانے کے لئے دلکش زیورات بھی پہن رکھے ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہے ہیں۔
View this post on Instagram