گرمی کی شدت میں اضافہ، کھوئے والی کلفی کی دکانوں میں رش لگ گیا

28 May, 2024 | 05:55 PM

سٹی42: گرمی کی بڑھتی شدت اور لہر نے شہریوں کا جینا محال کردیا، کھوئے والی کلفی اور تھنڈے دودھ کی دکانوں میں رش لگ گیا۔

تفصیلات کے مطابق شہری گرمی سے بچنے کیلئے کھوئے والی قلفی اورٹھنڈے دودھ کا استعمال کرنے لگے جس کی وجہ سے فیروزپور روڈ پرکھوئے والی قلفی اور ٹھنڈے دودھ کی بوتلیں پینے والوں کا رش دکان پر رش لگ گیا۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ ٹھنڈا دودھ اور قلفی گرمی کا شدت کم کرنے میں معاون ہے۔ ٹھنڈا دودھ اور قلفی غذائیت کے ساتھ توانائی سے بھی بھرپور ہے۔

مزیدخبریں