سٹی42:علی رضا نے بطور ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
تفصیلات کے مطابق علی رضاء کے پاس ڈی آئی جی آپریشنز کے علاوہ ڈی آئی جی سیکورٹی کا بھی اضافی چارج ہوگا۔ ڈی آئی جی ٹریفک کے اختیارات بھی علی رضاء کے سپرد کر دیے گئے ہیں۔
28 May, 2024 | 05:44 PM