ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدرآباد :تیسری منزل سے کودنے والی لڑکی بچ گئی

حیدرآباد کے نجی ہسپتال میں تیسری منزل سے کودنے والی لڑکی معجزانہ طور پر بچ گئی۔
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد حسن) حیدرآباد کے نجی ہسپتال میں تیسری منزل سے کودنے والی لڑکی معجزانہ طور پر بچ گئی۔

 پولیس کے مطابق 22 سالہ مہوش نجی ہسپتال میں نرس ہے،  گھریلو پریشانیوں کی وجہ سے ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کرنے کی کوشش کی لیکن خوش قسمتی سے وہ بچ گئی۔

ایس ایچ او تھانہ ہٹڑی مقصود مگھنار کےمطابق سٹاف نرس معجزاتی طور پر محفوظ رہی،ایس ایچ او کی جانب سے  واقعے  کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔