ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گاڑی کو حادثہ پیش،وزیر مملکت برائے داخلہ کس حال میں؟

گاڑی کو حادثہ پیش،وزیر مملکت برائے داخلہ کس حال میں؟
کیپشن: Abdul Rehman Khan Kanju
سورس: Facebook
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمن کانجو کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا.

تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت عبدالرحمن کانجو کی گاڑی کو حادثہ خانیوال کے قریب مہر شاہ میں پیش آیا، حادثہ میں ایک سکیورٹی گارڈ شدید زخمی ہوا، وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمن کانجو حادثہ میں محفوظ رہے۔ زخمی گارڈ کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا،وزیر مملکت عبدالرحمن کانجو بھی ہسپتال پہنچ گئے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer