ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قومی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کی 48 ویں سالگرہ

قومی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کی 48 ویں سالگرہ
کیپشن: Mibah ul Haq
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ،کوچ اور چیف سلیکٹر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان 48 سال کے ہوگئے۔

مصباح الحق28 مئی 1974 کو میانوالی میں پیدا ہوئے۔  مصباح الحق نے 75 ٹیسٹ ،162 ون ڈے انٹرنیشنل، 39 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی  سابق کپتان نے ٹیسٹ میں 5 ہزار222، ون ڈے میں 5 ہزار122 اور ٹی ٹونٹی میں 788 رنز بنائے۔

  مصباح الحق ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے سب سے کامیاب کپتان ہیں، کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد مصباح الحق نے قومی کرکٹ ٹیم کیساتھ بطور ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر بھی ذمہ داریاں نبھائیں۔ رمیز راجہ کے چیئرمین پی سی بی بننے کے بعد مصباح الحق قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے۔ سالگرہ پر مصباح الحق کے دوست احباب اور عزیز واقارب ان کو مبارکبادیں دے رہے ہیں۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر