پنجاب حکومت نے وزیر اعظم کی کفایت شعاری پالیسی کی دھجیاں اُڑا دیں

28 May, 2019 | 02:19 PM

Sughra Afzal

(سٹی 42) پنجاب حکومت نے وزیراعظم عمران خان کی کفایت شعاری پالیسی کی دھجیاں اُڑا دیں، 20 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے 20 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا، 20 سنگل کیبن ٹیوٹا ڈالے واسا افسران کے نام پر خریدے جائیں گے، پنجاب کی سب کابینہ نے گاڑیوں کی خریداری کی بھی منظوری دیدی ہے۔

مزیدخبریں