عید سے قبل پیٹرول سستا ؛ نوٹیفیکشن جاری

28 Mar, 2025 | 11:52 PM

 سٹی 42: حکومت نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1 روپے کی کمی کردی 
ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت برقرار رہے گی، وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

 پٹرول کی نئی قیمت 254 روپے 63 پیسے مقرر کردی گئی ،ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 258.64 پر برقرار  رہے گی
 پیٹرول میں کمی کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا

مزیدخبریں