ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوجوانوں کیلئے سنہری موقع، نادرا کا گریجوایٹ انٹرن شپ پروگرام شروع

نوجوانوں کیلئے سنہری موقع، نادرا کا گریجوایٹ انٹرن شپ پروگرام شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران یونس: نوجوانوں کے ہنر کو نکھارنے کا منصوبہ،نادرا نے گریجوایٹ انٹرن شپ پروگرام 2025 کا اعلان کر دیا۔

اہلیت کامعیار و دیگر تفصیلات سرکاری ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی گئیں،پروگرام کیلئے درخواست دینے کی آخری تاریخ 13 اپریل 2025 مقرر کی گئی،انٹرن شپ پروگرام کے لئے عمر کی کم از کم حد 28 سال مقرر کی گئی۔

تازہ گریجوایٹس بیچلرز اور ماسٹرز والے نوجوان اہل ہوں گے۔