Stay tuned with 24 News HD Android App ملک اشرف:عیدالفطرکےموقع پرعدالتوں میں 5چھٹیاں ہوں گی۔لاہور ہائیکورٹ کا 29مارچ سے2اپریل تک چھٹیوں کانوٹیفکیشن جاری،لاہورہائیکورٹ اورماتحت عدالتیں کل سےبدھ تک بندہوں گی۔ شیئر کریں: عدالت