ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارتی فلم اکال سینماؤں میں ریلیز ہو گی،این او سی جاری

بھارتی فلم اکال سینماؤں میں ریلیز ہو گی،این او سی جاری
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: بھارتی فلم اکال کو این او سی جاری کر دیا،بھارتی فلم اکال سینماؤں میں ریلیز ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق فلم کو بشرط سنسر سینماؤں میں ریلیز کیا جائے گا،فلم کا مرکزی کردار بھارتی اداکار گپی گریوال نے نبھایا ہے،فلم کو ولی فلمز ڈسٹری بیوشن کمپنی سینماؤں میں ریلیز کرے گی۔

فلم سکھوں کی آزادی کی کہانی پر مبنی ہے۔